رشک مسیح
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جس پر حضرت عیسٰی رشک کریں (کنایۃً) حاذق، ماہر معالج۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ جس پر حضرت عیسٰی رشک کریں (کنایۃً) حاذق، ماہر معالج۔